"*جو قرآن سے جڑ جاتا ہے،* *وہ زندہ ہو جاتا ہے، اسے زندگی مل جاتی ہے* ❤ *اس کے قلب کو روشنی اور نور مل جاتا ہے،*، *اس کے دل و دماغ کو سوچنے سمجھنے کا درست راستہ مل جاتا ہے،*، *اس کی روح کو سکون مل جاتا ہے،*، *اسے جینے کا اصل مقصد مل جاتا ہے،*،" image uploaded on March 29, 2023, 8:41 p.m. | Damadam
Damadam.pk
*جو قرآن سے جڑ جاتا ہے،*
*وہ زندہ ہو جاتا ہے، اسے زندگی مل جاتی ہے* ❤
*اس کے قلب کو روشنی اور نور مل جاتا ہے،*،
*اس کے دل و دماغ کو سوچنے سمجھنے کا درست راستہ مل جاتا ہے،*،
*اس کی روح کو سکون مل جاتا ہے،*، 
*اسے جینے کا اصل مقصد مل جاتا ہے،*،
m  : *جو قرآن سے جڑ جاتا ہے،* *وہ زندہ ہو جاتا ہے، اسے زندگی مل جاتی ہے* ❤ *اس - 
More images by mayamalik66: