"ہائے اللہ 😒جب میں برتن دھوتی ہوں تب مجھ کوی نہیں ⁦🤦🏼♀️⁩دیکھتا اور میں صفائی کرتی ہوں تب بھی کوی نی دیکھتا جب کھانا پکاتی ہوں تب بھی سب بوہش ہوتا ہیں 🥺 اور مزے کی بات بتاؤں جسے ہی میں نے 5 مینٹ 📲 فون چل لوں تو سب یہی کہتے ہیں صبح سے فون پکڑا کر بیٹھی ہے 🙄⁦🤦🏼♀️⁩" image uploaded on March 31, 2023, 7:57 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Pakistani Celebs image
N  : ہائے اللہ 😒جب میں برتن دھوتی ہوں تب مجھ کوی نہیں ⁦🤦🏼♀️⁩دیکھتا اور میں صفائی - 
More images by Nosheen_khan: