"🌹👑❤🥰 🔥🌹🌹🔥🌹🌹🔥 🥰❤👑🌹
🥰🌹🌸 لڑکی شادی پر کِتنی ہی خُوش کیوں نہ ہو نِکاح کے دستخط کرتے ہوئے ایک بار پُورے وجُود سے کانپ جاتی ہے...!! 😐🥺
🔥💞 پالا، پڑھایا باپ نے گھر بسایا کِسی اور کا، باپ کی جگہ ہمیشہ کے لیے شوہر کا نام آ جاتا ہے ایک دستخط کرنے سے حقدار بدل جاتا ہے...🙂🖤
😍👑❤ بیٹیاں بہت ہی پیاری ہوتی ہیں اور دُلہن بن کر اور بھی پیاری لگتی ہیں...!! 💙💞🌸
🤲🏻❤🙏🏻 اے اللّٰه ہر بہین، بیٹی کے نصیب بھی اُتنے ہی پیارے لِکھ دے جِتنا وہ دُلہن بن کے پیاری لگتی ہیں آمین...🤲🖤🌸
😍💙🌹__ 🌹💙😍" image uploaded on March 31, 2023, 8:03 a.m. | Damadam