"میں تمہارے سینے پہ سر رکھ کر تمہارے وجود میں دھڑکتے
دل کو محسوس کرنا چاہتی ہوں
گلے لگاؤ گے؟؟؟
ہاں
میری ہائیٹ
تم جیسی ہو ویسی اچھی لگتی ہو
پر دنیا والے ....؟؟؟
لوگوں کو ساتھ لے کر چلو گی تو کبھی خوش نہیں رہو گی
سنا تم نے
ہاں پھر بھی
میں ہیل پہنوں کیا؟؟؟
بلکل نہیں.
ایسے ہی گلے ملنا ہے
ٹھیک ہے مجھے جب تم نظر آؤ گے
میں جوتیاں اتار دوں گی
اور
ننگے پیر تمہارے پاس چل کر آؤں گی اور سینے سے لگ جاؤں گی۔۔!" image uploaded on March 31, 2023, 3:37 p.m. | Damadam