"💞کچھ اسطرح سے میں اپنی زندگی تمام کر دوں💞
💞وقت سحر تم کو دیکھوں اور شام کر دوں💞
💞خواب میں بھی تیرے سوا کوئی دکھائی نہ دے💞
💞عمر بھر کہ لیے آنکھوں کو تیرا ّغلام کر دوں💞
💞تیرے پیار کی خوشبو سے مہکیں میری سانسیں💞
💞اور جتنی ہیں میری سانسیں سب تیرے نام کردوں💞
#" image uploaded on March 31, 2023, 6:09 p.m. | Damadam