"وہ دل کتنے خوبصورت ہوتے ہیں، جن میں کسی کے لیے حسد، بغض، کینہ نہیں ہوتا بس محبت، شفقت اور خیر کے جذبات ہوتے ہیں.
ایسے دل بہت قیمتی ہوتے ہیں، جو اپنے اور سب کے لیے سکون و عافیت کا سبب ہوتے ہیں
اپنے دلوں پہ محنت کیجیے کہ انہیں ایسا ہی قیمتی اور پرسکون بنائیں🔥 UNZI 💔" image uploaded on April 1, 2023, 8:39 p.m. | Damadam