"مجھ سے ملتے ہیں تو ملتے ہیں چرا کر آنکھیں🖤 پھر وہ کس لئے رکھتے ھیں سجا کر آنکھیں 🖤 میں انہیں دیکھتا رہتا ھوں جہاں تک دیکھوں ایک وہ ھیں جو دیکھے نا اٹھا کر آنکھیں 🖤 اس جگہ آج بھی بیٹھا ہوں اکیلا یارو جس جگہ چھوڑ گئے تھے وہ ملا کر آنکھیں 🖤 مجھ سے نظریں وہ اکثر چرا لیتے ھیں فراز میں نے کاغذ پہ بھی دیکھی ھیں بنا کر آنکھیں🔥 UNZI 💔" image uploaded on April 2, 2023, 5:46 a.m. | Damadam
Damadam.pk
مجھ سے ملتے ہیں تو ملتے ہیں چرا کر آنکھیں🖤
پھر وہ کس لئے رکھتے ھیں سجا کر آنکھیں
🖤
میں انہیں دیکھتا رہتا ھوں جہاں تک دیکھوں
ایک وہ ھیں جو دیکھے نا اٹھا کر آنکھیں
🖤
اس جگہ آج بھی بیٹھا ہوں اکیلا یارو
جس جگہ چھوڑ گئے تھے وہ ملا کر آنکھیں
🖤
مجھ سے نظریں وہ اکثر چرا لیتے ھیں فراز
میں نے کاغذ پہ بھی دیکھی ھیں بنا کر آنکھیں🔥 UNZI 💔
h  : مجھ سے ملتے ہیں تو ملتے ہیں چرا کر آنکھیں🖤 پھر وہ کس لئے رکھتے ھیں سجا کر - 
More images by hoomigg: