"سنو جانا ہمیں تم سے محبت ہے ہماری آخری سانس تک تم سے محبت ہے تم میری روح میں بستے ہو ھماری رگ رگ میں بسی تیری محبت ہے تم میری پہلی اور اخری خواہیش ھو تم ھاتھ بس میرے ہی ھاتھ میں دیا جاۓ سنو جانا بس ہماری اتنی سی چاہت ہے تمھارا ساتھ پا کر دنیا کی ہر کونے میں جاوں بس اتنی سی حسرت ہے سنو جانا ہیمں تم سے محبت ہے سنو جانا بس تم سے ہی محبت ہے" image uploaded on April 2, 2023, 11:28 p.m. | Damadam
Damadam.pk
سنو جانا ہمیں تم سے محبت ہے
ہماری آخری سانس تک تم سے محبت ہے
تم میری روح میں بستے ہو ھماری رگ رگ میں بسی تیری محبت ہے
تم میری پہلی اور اخری خواہیش ھو
تم ھاتھ بس میرے ہی ھاتھ میں دیا جاۓ
سنو جانا بس ہماری اتنی سی چاہت ہے
تمھارا ساتھ پا کر دنیا کی ہر کونے میں جاوں بس اتنی سی حسرت ہے
سنو جانا ہیمں تم سے محبت ہے
سنو جانا بس تم سے ہی محبت ہے
D  : سنو جانا ہمیں تم سے محبت ہے ہماری آخری سانس تک تم سے محبت ہے تم میری روح میں - 
More images by Decent-Foji: