"وہ سُرخ گُلاب نہیں تھی...!!
کہ ہاتھ میں آتے ہی...!!
پتیاں جھڑنے لگیں...!!
رنگ پِھیکا پڑجانے دے...!!
اپنی مہک بِکھر جانے دے...!!
بلکہ وہ پِیلا پُھول تھی...!!
پُرامن سی...!!
نہ اِتنی شوخ کہ...!!
سب کو متوجہ کرنے لگے...!!
نہ ہی اِتنی ہلکی چاپ والی...!!
کہ اپنا احساس نہ دِلا سکے...🙂🖤
"میرزادا"🔥🖤" image uploaded on April 3, 2023, 4:59 p.m. | Damadam