"یہ تصویر سعودی حج و عمرہ منسٹری نے نشر کی ہے تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کعبے کے سامنے جو ہاتھ گڑگڑاتے ہوئے دعا کیلئے اٹھنے چاہیے تھے وہ ہاتھ اب تصاویر ،سیلفی، اور ویڈیو کال کیلئے اٹھ رہے ہیں کافی لوگ اب عمرہ کے وقت مٹر گشت کرتے ہیں رونے،گڑگڑانےوالے لوگ کافی تیزی سے گھٹ رہے ہیں کیا سچ میں ہمیں ایمان کی فکر ہے؟ یہ سب کرکے ہم کیا ثابت کرنا چاہ رہے ہیں کسی کوکیا دکھانا چاہتے ہیں ہم بچپن سے سنتے تھے کہ حج کو جاتے ہوئےجوسفید احرام پہنتے ہیں اسکو کفن سمجھ کر پہنتے ہیں تاکہ اللہ کےحضور موت بھی آجائے تو احرام کی حالت میں موت ہو اور اب یہ ایسا لگ رہا ہے جیسے یہ عمرے کی نہیں کسی سیاحتی مقام کی تصویریں ہوں اللہ ہمارےایمان کی حفاظت فرمائے اور ھم پہ رحم فرمائے آمین یا رب العالمین" image uploaded on April 4, 2023, 9:09 p.m. | Damadam
Damadam.pk
یہ تصویر سعودی حج و عمرہ منسٹری نے نشر کی ہے
تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کعبے کے سامنے جو ہاتھ گڑگڑاتے ہوئے دعا کیلئے اٹھنے چاہیے تھے وہ ہاتھ اب تصاویر ،سیلفی، اور ویڈیو کال کیلئے اٹھ رہے ہیں
کافی لوگ اب عمرہ کے وقت مٹر گشت کرتے ہیں
رونے،گڑگڑانےوالے لوگ کافی تیزی سے گھٹ رہے ہیں
کیا سچ میں ہمیں ایمان کی فکر ہے؟
یہ سب کرکے ہم کیا ثابت کرنا چاہ رہے ہیں
کسی کوکیا دکھانا چاہتے ہیں
ہم بچپن سے سنتے تھے کہ حج کو جاتے ہوئےجوسفید احرام پہنتے ہیں اسکو کفن سمجھ کر پہنتے ہیں تاکہ اللہ کےحضور موت بھی آجائے تو احرام کی حالت میں موت ہو
اور اب یہ ایسا لگ رہا ہے جیسے یہ عمرے کی نہیں 
کسی سیاحتی مقام کی تصویریں ہوں
اللہ ہمارےایمان کی حفاظت فرمائے اور ھم پہ رحم فرمائے آمین یا رب العالمین
m  : یہ تصویر سعودی حج و عمرہ منسٹری نے نشر کی ہے تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ - 
More images by mayamalik66: