"اور پھر سب سے پہلے لوگ اپنی ذات کا عادی بناتے ہیں اور پھر لاپرواہی دکھا کر ہماری ذات کی روح کی دَھچیاں اُڑا کے چلے جاتے کیونکہ انکو اس سب سے فرق نہیں پڑتا لیکن وہ اس سب میں یہ بھول جاتے ہیں کہ یہ سب بِلا شُبہ انسانیت کے ساتھ سب سے بڑا کِھلواڑ ہے___🖤😔🥀" image uploaded on April 4, 2023, 9:22 p.m. | Damadam