"کتنے خوبصورت ہوتے ہیں “ وہ لمحے ،
جن میں ہم دنیاۓ فانی کو بھلا کر فقط رب کونین سے سرگوشیاں کرنے لگتے ہیں ,
سکون دل اور لذت روح ملتی ہے
جب رگ جان سے بندہ خاکی صرف خدا کا نام لیتا ہے ۔۔۔۔۔!!
مجھے محبت ہے ان لمحوں سے / اور شوق طلب ہے
ان حسین لمحوں کی _ _ _ _ !!!
اللہ کریم۔۔۔۔۔*
ہمیں اپنی محبت کے حسین لمحے عطاء فرمادے ' 😍🥹🤲
آمین ثم آمین" image uploaded on April 6, 2023, 11:42 a.m. | Damadam