"ہمیں بہت سی خواہشات سےدستبردار ہونا پڑتا ہے کئی خوابوں کو آنکھوں میں ہی دفن کرنا پڑتا ہے جہاں ہماری جگہ نہیں ہوتی وہاں سے خود کو کھینچ کر نکالنا پڑتا ہے آنسو روک کر دنیا کے سامنے مسکرانا پڑتا ہے خواہ مخواہ قہقہے لگا کر خود کو زندہ ثابت کرنا پڑتا ہے تب کہیں جا کر زندگی گزرتی ہے✨🌻🌸💯🤍🫀🥺✨ "شاہ_میر"🔥🖤" image uploaded on April 6, 2023, 5:46 p.m. | Damadam
Damadam.pk
ہمیں بہت سی خواہشات سےدستبردار ہونا پڑتا ہے کئی خوابوں کو آنکھوں میں ہی دفن کرنا پڑتا ہے جہاں ہماری جگہ نہیں ہوتی وہاں سے خود کو کھینچ کر نکالنا پڑتا ہے آنسو روک کر دنیا کے سامنے مسکرانا پڑتا ہے خواہ مخواہ قہقہے لگا کر خود کو زندہ ثابت کرنا پڑتا ہے تب کہیں جا کر زندگی گزرتی ہے✨🌻🌸💯🤍🫀🥺✨
"شاہ_میر"🔥🖤
S  : ہمیں بہت سی خواہشات سےدستبردار ہونا پڑتا ہے کئی خوابوں کو آنکھوں میں ہی دفن - 
More images by Shah__Meer: