"خدا کی قسم اگر عمر بن الخطاب ؓ اسےدیکھ لیتے تویہودنیوں کے لیےکہی چھپنے کی جگہ نہ بچتی۔ اور اگر خالد بن الولید ؓ دیکھ لیتےتو اسّی تلواریں توڑ دیتے اور ان کا خون ٹھنڈا نہ ہوتا۔ اگر معتصم باللہ دیکھ لیتے تو اپنی بہن کےآنچل پہ گرے خون کے ایک ایک قطرے کے بدلےستر ستر لاشیں نہ گرا دیتے تب تک سکون سے نہ بیٹھتے..! اے مسلمانو کیا تمہارے رگوں میں خون جم گیا۔ اے اللہ اس ماہ مقدس کے صدقے فلسطینیوں کی غیب سے مدد فرما😥😥😓" image uploaded on April 7, 2023, 12:34 a.m. | Damadam
Damadam.pk
خدا کی قسم اگر عمر بن الخطاب ؓ اسےدیکھ لیتے تویہودنیوں کے لیےکہی چھپنے کی جگہ نہ بچتی۔
اور اگر خالد بن الولید ؓ دیکھ لیتےتو اسّی تلواریں توڑ دیتے اور ان کا خون ٹھنڈا نہ ہوتا۔
اگر معتصم باللہ دیکھ لیتے تو اپنی بہن کےآنچل پہ گرے خون کے ایک ایک قطرے کے بدلےستر ستر لاشیں نہ گرا دیتے تب تک سکون سے نہ بیٹھتے..!
اے مسلمانو کیا تمہارے  رگوں میں خون جم گیا۔
اے اللہ اس ماہ مقدس کے صدقے فلسطینیوں کی غیب سے مدد فرما😥😥😓
N  : خدا کی قسم اگر عمر بن الخطاب ؓ اسےدیکھ لیتے تویہودنیوں کے لیےکہی چھپنے کی - 
More images by Nosheen_khan: