"*•`موبائل_فون....* *موبائل فون کے بنانے* *والے نے اسے ایک خاص* *مقصد کے تحت بنایا ہے اور وہ مقصد ہے ایک دوسرے سے بات کرنا*، *اور اس کے ساتھ مختلف فنکشنز اس میں ایڈ کردیئے لیکن جب بھی کال آتی ہے تب سارے فنکشنز بند ہو کر کال کنیکٹ ہوتی ہے*. *#غور کرنے کی بات ہے کہ یہ بے جان آلہ اپنے تخلیق کے مقصد کو نہیں بھولا اور ایک ہم ہے کہ ہم نے اپنے* *تخلیق کے مقصد کو سرے سے بھلا دیا*. *ہونا تو یہ چاہئے کہ جب #اللّٰه کی جانب سے کال آئے تب ہمیں اپنے تمام دنیوی فنکشنز کو منقطع کرکے اللّٰه کی کال کنیکٹ کرنی چاہئے*. *اللّٰه عزوجل عمل کی توفیق عطا کرے #آمین*" image uploaded on April 7, 2023, 10:57 a.m. | Damadam
Damadam.pk
*•`موبائل_فون....*
*موبائل فون کے بنانے* *والے نے اسے ایک خاص* *مقصد کے تحت بنایا ہے اور وہ مقصد ہے ایک دوسرے سے بات کرنا*، 
*اور اس کے ساتھ مختلف فنکشنز اس میں ایڈ کردیئے لیکن جب بھی کال آتی ہے تب سارے فنکشنز بند ہو کر کال کنیکٹ ہوتی ہے*. 
*#غور کرنے کی بات ہے کہ یہ بے جان آلہ اپنے تخلیق کے مقصد کو نہیں بھولا اور ایک ہم ہے کہ ہم نے اپنے* *تخلیق کے مقصد کو سرے سے بھلا دیا*. 
*ہونا تو یہ چاہئے کہ جب #اللّٰه کی جانب سے کال آئے تب ہمیں اپنے تمام دنیوی فنکشنز کو منقطع کرکے اللّٰه کی کال کنیکٹ کرنی چاہئے*. 
*اللّٰه عزوجل عمل کی توفیق عطا کرے #آمین*
m  : *•`موبائل_فون....* *موبائل فون کے بنانے* *والے نے اسے ایک خاص* *مقصد کے تحت - 
More images by mayamalik66: