"اِس پیج پر بہت ہی کم لوگ ہیں جو مُجھے حقیقتاً جانتے ہیں باقی سب بھی جانتے ہیں لیکن صرف میرا نام اور پتہ اِس کے علاوہ میرے بارے میں اور کُچھ نہیں جانتے اور نہ کبھی میں نے بتایا ہے تو باقی سب سے درخواست ہے کہ میرے بارے میں کوئی بھی رائے قائم کرنے سے پہلے آپ کے لیے یہ جان لینا بہت ضروری ہے کہ میں کون ہُوں...؟؟
اپنے زہن پر زور ڈال کر میرے بارے میں اِتنا مت سوچیں کیوں کہ مطلوبہ لڑکا آپ کی سمجھ سے باہر ہے...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤" image uploaded on April 8, 2023, 5:42 p.m. | Damadam