"💞💞💫💫کچھ لوگ محسوس بھی نہیں ہونے دیتے کہ وہ 💦خود کن حالات سے گزر رہےہیں 🥺🦋 آپ جب ان کو پکاروں گے💫💫💦وہ آپ کے ساتھ آپ کا سایہ بن کر موجود رہے گے🦋✨🌸قدر کیجئے ایسے مخلص🌸💦 لوگوں کی ہر انسان کی قسمت میں ایسے لوگ نہیں ہوتے ❤🩹. 💞 Dear✨ teacher mahii🦋" image uploaded on April 9, 2023, 12:13 a.m. | Damadam