"❤🩹❤🩹 پتا ہے اللّٰہ تعالیٰ ٹوٹی ہوئی چیزوں کو بڑی خوبصورتی سے استعمال کرتا ہے 💞 جیسے بادلوں کو ☁️ دیکھ لے جب وہ ٹوٹتے ہیں تو بارش برساتے ہیں 🌧️ 💦جیسے بیج کو دیکھ لے ٹوڑے ہوئے بیج نئے پودوں کو زندگی دیتے ہیں 🌱اس لیے جب آپ کو لگے نا کہ آپ ٹوٹ چکے ہوں 😔تو اللّٰہ تعالیٰ پر یقین رکھے کہ وہ آپ کو کسی بڑی چیز کے لیے استعمال کرنے کا ارادہ رکھتے ہے 🌊🦋" image uploaded on April 9, 2023, 3:09 p.m. | Damadam