"کبھی کبھی وہ نبھانے کی بات کرتا ہے وہ بگڑی بات بنانے کی بات کرتا ہے وہ مجھ کو یہ نہیں کہتا کہ جاؤ مرجاؤ وہ مجھ کو چھوڑ جانے کی بات کرتا ہے! چھپا کے رکھتا ہوں اشک آنکھوں میں مگر وہ پھر بھی رلانے کی بات کرتا ہے میں روٹھتا ہوں تو خود ہی مان جاتا ہوں بھلا کہاں وہ منانے کی بات کرتا ہے! مرے پاس ہے لیکن مرا نہیں صاحب! وہ میرے ساتھ زمانے کی بات کرتا ہے عجیب دل ہے میرا صبر ہی نہیں کرتا بگڑ کے حشر اٹهانے کی بات کرتا ہے! 🖤" image uploaded on April 10, 2023, 11:02 a.m. | Damadam
Damadam.pk
کبھی کبھی وہ نبھانے کی بات کرتا ہے
وہ بگڑی بات بنانے کی بات کرتا ہے
وہ مجھ کو یہ نہیں کہتا کہ جاؤ مرجاؤ
وہ مجھ کو چھوڑ جانے کی بات کرتا ہے!
چھپا کے رکھتا ہوں اشک آنکھوں میں
مگر وہ پھر بھی رلانے کی بات کرتا ہے
میں روٹھتا ہوں تو خود ہی مان جاتا ہوں 
بھلا کہاں وہ منانے کی بات کرتا ہے!
مرے پاس ہے لیکن مرا نہیں صاحب!
وہ میرے ساتھ زمانے کی بات کرتا ہے
عجیب دل ہے میرا صبر ہی نہیں کرتا
بگڑ کے حشر اٹهانے کی بات کرتا ہے!
🖤
m  : کبھی کبھی وہ نبھانے کی بات کرتا ہے وہ بگڑی بات بنانے کی بات کرتا ہے وہ مجھ - 
More images by manoprincess.4321_pk: