"میں ہُوں تُم ہو اِک دُنیا ہے!! توبہ ہے...!! سارا عالم دیکھ رہا ہے!! توبہ ہے...!! سب سے بچ کر تُم نے ایک نظر دیکھا...!! اور یہاں جو دل ڈھڑکا ہے!! توبہ ہے...!! تُم نے پُکارا نام کِسی کا محفل میں...!! میں نے اپنا نام سُنا ہے!! توبہ ہے...!! تُم نے کہا تھا آپ سے مِل کر خُوشی ہوئی...!! لیکن میں نے جو سمجھا ہے!! توبہ ہے...🙂🖤 "شاہ_میر"🔥🖤" image uploaded on April 10, 2023, 7:22 p.m. | Damadam
Damadam.pk
میں ہُوں تُم ہو اِک دُنیا ہے!! توبہ ہے...!!
سارا عالم دیکھ رہا ہے!! توبہ ہے...!!
سب سے بچ کر تُم نے ایک نظر دیکھا...!!
اور یہاں جو دل ڈھڑکا ہے!! توبہ ہے...!!
تُم نے پُکارا نام کِسی کا محفل میں...!!
میں نے اپنا نام سُنا ہے!! توبہ ہے...!!
تُم نے کہا تھا آپ سے مِل کر خُوشی ہوئی...!!
لیکن میں نے جو سمجھا ہے!! توبہ ہے...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤
S  : میں ہُوں تُم ہو اِک دُنیا ہے!! توبہ ہے...!! سارا عالم دیکھ رہا ہے!! توبہ - 
More images by Shah__Meer: