"ویران آنکھوں کے نیچے بڑے بڑے سیاہ حلقے ہلکی ہلکی سی جھریاں۔ سیاہ پڑتا رنگ بد رنگ ہوتے سوکھے بال سیاہی مائل خشک پپڑی زدہ ہونٹ دن بدن خراب ہوتی صحت دل و دماغ کی تباہ حالت وحشت زدہ سا دل۔ ابنارمل دماغ مجھ میں کچھ بھی تو ایسا نہیں جس کی بنا پر میں تمہیں کہہ سکوں کہ مجھ سے محبت کرو_
"شاہ_میر"🔥🖤" image uploaded on April 11, 2023, 6:38 p.m. | Damadam