"گناہوں سے مستقل توبہ کیجیے! شيخ الاسلام احمد بن عبد الحليم ابن تيمية الحراني - رحمه الله - فرماتے ہیں "جو شخص گناہوں کو صرف ماہِ رمضان میں چھوڑنے کا ارادہ رکھتا ہو تو ایسا شخص مطلق توبہ کرنے والوں میں شمار نہیں ہو گا. لیکن اگر وہ یہ (رمضان میں گناہوں کو چھوڑنا) اللہ کی رضا کیلیے، اللہ کے شعائر کی تعظیم کرتے ہوئے اور اللہ کی محرمات سے بچنے کی خاطر کرے تو ثواب کا مستحق ضرور ہے. مگر اس کا شمار ان توبہ کرنے والوں میں نہیں جن کی مطلق بخشش کر دی جاتی ہے!" [ مجموع الفتاوى (٧٤٤/١٠) ]" image uploaded on April 12, 2023, 12:45 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Islamic Quotes image
M  : گناہوں سے مستقل توبہ کیجیے! شيخ الاسلام احمد بن عبد الحليم ابن تيمية الحراني - 
More images by Mohsin_memon: