"روحِ من اے میری حیات
۔۔ایسے منہ نا بنا ، لا دوں گا چوڑیاں..
غصہ نہیں دکھا ، لا دوں گا چوڑیاں..
کچھ دن پڑے ہیں عید میں یاد ہے مجھے..
ہوتی ہے کیوں خفا لا دوں گا چوڑیاں ..
نیلا ، لال ، سبز ، میرون یا جامنی..
پسندیدہ رنگ بتا ، لا دوں گا چوڑیاں..
وعدہ رہا ویران نہ ہونگی تیری کلائیاں..
اب تو مسکرا ، لا دوں گا چوڑیاں.." image uploaded on April 12, 2023, 5:34 a.m. | Damadam