"❤️🥰🤲🥀__" دُعاٶں میں یارب اثر چاہتی ہوں میں تیری ہی سیدھی ڈگر چاہتی ہوں نہ شہرت کی چاہت, نہ زر چاہتی ہوں میں جنت کے لعل و گہر چاہتی ہوں یہ دُنیا سفر ہے, مسلسل سفر ہے مسافر ہوں زادِسفر چاہتی ہوں ملے جس کا ثمر مجھے آخرت میں الٰہی میں ایسا شجر چاہتی ہوں_"😍🤲🌺🥀❤️𝐇𝐚𝐧𝐢𝐚_𝐃𝐨𝐥𝐥•__༆❁シ︎🥀❤️" image uploaded on April 13, 2023, 8:13 a.m. | Damadam