"قیامت کے دن ہم درمیان میں لا رکھیں گے ٹھیک ٹھیک تولنے والی ترازو کو، پِھر کِسی پر کُچھ بھی ظُلم نہ کیا جائے گا، اور اگر ایک رائی کے دانے کے برابر بھی عمل ہوگا ہم اُسے لا حاضر کریں گے اور ہم کافی ہیں حِساب کرنے والے...🌸♥️ #القرآن 🥀 "شاہ_میر"🔥🖤" image uploaded on April 14, 2023, 4:38 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Social media post
S  : قیامت کے دن ہم درمیان میں لا رکھیں گے ٹھیک ٹھیک تولنے والی ترازو کو، پِھر - 
More images by Shah__Meer: