"سنو لڑکی اک راز ہو جاتی ہو، ناراض ہو جاتی ہو، یوں ہی بیٹھے بیٹھے اداس ہو جاتی ہو، کس کی تلاش میں ہے تمہاری روح؟ یہ ہنستے بولتے کہاں کھو جاتی ہو؟ بہت ادھوری سی لگتی ہیں تماری آنکھیں، کیا خواب مکمل ہونے سے پہلے ہی سو جاتی ہو؟🦋🎀" image uploaded on April 14, 2023, 5:58 p.m. | Damadam
Damadam.pk
سنو لڑکی
اک راز ہو جاتی ہو، 
ناراض ہو جاتی ہو، 
یوں ہی بیٹھے بیٹھے اداس ہو جاتی ہو، 
کس کی تلاش میں ہے تمہاری روح؟
یہ ہنستے بولتے کہاں کھو جاتی ہو؟
بہت ادھوری سی لگتی ہیں تماری آنکھیں،
کیا خواب مکمل ہونے سے پہلے ہی سو جاتی ہو؟🦋🎀
m  : سنو لڑکی اک راز ہو جاتی ہو، ناراض ہو جاتی ہو، یوں ہی بیٹھے بیٹھے اداس - 
More images by masoom_hu.yar: