"سیانے کہتے ہیں ہر دروازے پہ مِنت اور مَنت نہیں چلتی🖤 کچھ در بڑے مست ہوتے ہیں🖤 مرضی سے کُھلتے ہیں🖤 بس اُس در پہ اپنے نام کی عرضی لگا کے آ جاؤ دَر والے کی نظر پڑی تو پُکار لے گا🖤 مَن چاہا تو عنایت بھی کر دیگا پڑے نہ رہنا🖤 خود کو بھکاری نہ بنانا🖤 بھیک سے پیٹ پلتا ہے دل نہیں🔥 Mahii 💔" image uploaded on April 15, 2023, 8:22 p.m. | Damadam
Damadam.pk
سیانے کہتے ہیں 
ہر دروازے پہ مِنت اور مَنت نہیں چلتی🖤
کچھ در بڑے مست ہوتے ہیں🖤
مرضی سے کُھلتے ہیں🖤
بس اُس در پہ اپنے نام کی عرضی لگا کے آ جاؤ 
دَر والے کی نظر پڑی تو پُکار لے گا🖤
مَن چاہا تو عنایت بھی کر دیگا
 پڑے نہ رہنا🖤
خود کو بھکاری نہ بنانا🖤
بھیک سے پیٹ پلتا ہے دل نہیں🔥 Mahii 💔
h  : سیانے کہتے ہیں ہر دروازے پہ مِنت اور مَنت نہیں چلتی🖤 کچھ در بڑے مست ہوتے - 
More images by hoomigg: