"میں آپ کے ساتھ ہوں...!!
یہ لفظ جِسے بھی بولیں، سچے دل سے بولیں اور سوچ سمجھ کر بولیں...!!
اِن لفظوں میں چُھپی سچائی جیسے دل کو خُوشی دیتی ہے، اِسی طرح اِن لفظوں میں چُھپا دھوکا بھی بہت زیادہ اذیت دیتا ہے، اور یہ اذیت اکثر "آااہ" کی صُورت اختیار کرلیتی ہے...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤" image uploaded on April 16, 2023, 7:16 p.m. | Damadam