"" کبھی اسطرح میرے ہمسفر "
" سبھی چاہتیں میرے نام کر "🥀
" میرے دل کے سائے میں آ زرا "
" میری دھڑکنوں میں قیام کر "❤️
" یہ جو میرے لفظوں کے پھول ہیں "
" تیرے رستے کی دھول ہیں "🥀
" کبھی ان سے سن میری داستان "
" کبھی ان کے ساتھ کلام کر "❤️" image uploaded on April 17, 2023, 1:08 p.m. | Damadam