"عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ
رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
مَنْ لَزِمَ الِاسْتِغْفَارَ، جَعَلَ اللَّهُ لَهُ
مِنْ كُلِّ ضِيقٍ مَخْرَجًا، وَمِنْ كُلِّ
هَمٍّ فَرَجًا،وَرَزَقَهُ مِنْ حَيْثُ
لَا يَحْتَسِبُ
*رسول اللہﷺ کافرمان*
جو کوئی استغفار کا التزام کر لے
تو اللہ اس کے لیے ہر تنگی سے
نکلنے اور ہر رنج سے نجات پانے
کی راہ ہموار کر دے گا اور اسے
ایسی جگہ سےرزق عطا فرمائےگا
جس کا وہ تصور بھی نہیں کر سکتا
*حوالہ*:سننِ ابی داود.
حدیث نمبر:1518" image uploaded on April 19, 2023, 9:34 p.m. | Damadam