"چوڑیاں لیتے وقت چڑھانے کے لیے اپنے ہاتھ مردوں(دکان والے) کے ہاتھ میں نہ دیا کریں آپ کا ہاتھ پکڑنے کا حق ہر کسی کو نہیں ہونا چاہیے چوڑیاں پسند کرو اور بو لیں کہ پیک کر دیں گھر آ کے ماما سے پہنا لو یا کوئی حل نہیں تو شیمپو لگا کے صابن لگا کے پہن لیں سمپل حل لیکن اتنی پڑھی لکھی ہو کے یہ عجیب حرکت نہ کریں ❤️
اگر برا لگے تو معذرت 🙂" image uploaded on April 21, 2023, 12:36 a.m. | Damadam