"📌شيخ ابن عثيمين رحمه الله فرماتے ہیں :
📝 *إخواني اختموا شهر رمضان بالتوبة إلى الله تعالى من معاصيه والإنابة إليه بفعل ما يرضيه فإن الإنسان لا يخلو من الخطأ والتقصير وكل بني آدم خطاء وخير الخطائين التوابون.*
🔹اے میرے بھائیوں رمضان کے مہینے کا اختتام گناہوں سے توبہ کرنے سے کرو اللہ کے حضور پسندیدہ عمل کے ساتھ اس کی طرف رجوع کرو کیونکہ انسان غلطیوں کوتاہیوں سے خالی نہیں آدم کی ساری اولاد خطا کار ہے اور خطا کاروں میں بہترین توبہ کرنے والے ہیں
📚 {مجالس شهر رمضان ص229 }" image uploaded on April 21, 2023, 1:05 a.m. | Damadam