"وہ دعا ہی تھی کہ یعقوب کو یوسف مل گئے وہ دعا ہی تھی کہ موسی کیلئے دریا دو حصوں میں تقسیم ہوگیا وہ دعا ہی تھی ابراہیم پر آگ ٹھندی ہوگئی سنو یقین بھری دعا کر کے تو دیکھو وہ معجزوں کی حد نہ کر دے تو کہنا یارب ہمارے لیے بھی معجزوں کےدروازے کھول دے آمین ثم آمین🤲🏻🥺" image uploaded on April 21, 2023, 1:07 a.m. | Damadam
Damadam.pk
وہ دعا ہی تھی کہ یعقوب کو یوسف مل گئے
وہ دعا ہی تھی کہ موسی کیلئے دریا دو حصوں میں تقسیم ہوگیا
وہ دعا ہی تھی ابراہیم پر آگ ٹھندی ہوگئی
سنو یقین بھری دعا کر کے تو دیکھو 
وہ معجزوں کی حد نہ کر دے تو کہنا
یارب ہمارے لیے بھی معجزوں کےدروازے کھول دے آمین ثم آمین🤲🏻🥺
m  : وہ دعا ہی تھی کہ یعقوب کو یوسف مل گئے وہ دعا ہی تھی کہ موسی کیلئے دریا دو - 
More images by mayamalik66: