"سسرال ڈے، 🤣🙈 اعلان
یومِ سسرال مبارک ہو،
《 عید کا دوسرا دن یومِ سسرال 》
شادی شدہ افراد کا ٹھاٹیں مارتا ہوا،
سمندر اپنے اپنے طوفانوں کے ہمراہ،
مقدس مقامات(سسرال آباد) پر حاضری کے لیے منزل مقصود کی طرف مختلف قافلے رواں دواں ہوں گے ان شإ اللہ 😜" image uploaded on April 23, 2023, 11:31 a.m. | Damadam