"جی تمام ممبران کے لئے عیدی آ گئی ہے آ جاؤ سب عیدی لے لو 🤗
یہ 10 والے نوٹ ان کے لئے جو میری پوسٹ سے بغیر React کے گزر جاتے ہیں 😒
یہ 20 والے نوٹ ان کے لئے جو میری پوسٹ پہ ری ایکٹ کرتے ہیں 😏
یہ 50 والے نوٹ ان کے لئے جو میری پوسٹ پہ آنا اپنا فرض سمجھتے ہیں 😀
اور 100 والے نوٹ ان کے لئے جو میرے پکے پکے فین ہیں 😃
اب شکریہ مت کہنا اتنا تو فرض بنتا ہے 😄
🤭🤪😂" image uploaded on April 23, 2023, 11:35 a.m. | Damadam