Beautiful People hoomigg : تیری دھلیز پہ اِقرار کی اُمید لیے🖤 پھر کھڑے ھیں تیرے انکار کے مارے ھُوئے... MORE▼لوگ🖤 تُو نے اے وقت پلٹ کر بھی کبھی دیکھا ھے 🖤 کیسے ھیں سب تیری رفتار کے مارے ھُوئے لوگ🔥 Mahii 💔 - 1 year, 10 months ago LINK 2REPLIES More images by hoomigg: