"آیات کبھی بھی اتفاق سے آپ کے سامنے نہیں آتیں. یہ وحی کی طرح اوپر سے آتیں ہیں اور ایک نعمت کی طرح عطا ہوتی ہیں. اکثر ہم جس مسئلے میں الجھے ہوتے ہیں تو قرآن کلاس یا فیسبک یا واٹس ایپ سٹیٹس میں اسی کے متعلق آیت آجاتی ہے. اس وقت اسکو اپنے لیے ایک پرائیوٹ میسج سمجھا کریں اور کچھ دیر رک کر غور کیا کریں کہ مجھے اللہ تعالیٰ کیا کہنا چاہ رہے ہی کیونکہ آیات کا
وقت،
مقام،
انکو لیتے وقت دل کی کیفیت،
آپکے اس وقت کے حالات،
سب کا فیصلہ آسمانوں پر کیا جا چکا ہوتا ہے۔
اور یہ ہی قرآن کا معجزہ ہے.🌹🌹" image uploaded on April 23, 2023, 2:28 p.m. | Damadam