"*جب آپ اپنی* *▪️Dp▪️Status▪️About▪️Postings* *کے ذریعے اللّٰه کی یاد دلا رہے ہوتے ہیں نا آپ دراصل دوسروں کا وقت بھی قیمتی بنارہے ہوتے ہیں۔♥️ جن لمحات میں ہم اپنے ربّ کو یاد کرتے ہیں وہی سرمایہ حیات ہیں🫧🪻 اور اس سے غفلت روز حشر میں پچھتاوے اور دکھ کے سوا کچھ نہیں۔🤲🏻🌼🌸* *"وَمَا تَوْفِيقِي إِلَّا بِاللّٰهِ۔"* *"اور مجھے جو بھی توفیق ہوتی ہے اللّٰه ہی کی طرف سے ہوتی ہے۔"بیشک ✨🤲🏻♥️* *(القرآن)*" image uploaded on April 24, 2023, 3:22 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Social media post
m  : *جب آپ اپنی* *▪️Dp▪️Status▪️About▪️Postings* *کے ذریعے اللّٰه کی یاد دلا - 
More images by mayamalik66: