"کس قدر سکون دیتی ہے ناں قرآن کی یہ آیت۔۔۔۔
"ڈرو مت، میں تمہارے ساتھ ہوں، سب کچھ سُن رہا ہوں اور دیکھ رہا ہوں"
(سورۃ طہ : ۴۶)
یوں مشکلات سے گھبرایا نہ کرو
دیکھو اللہ ہے ناں سب ٹھیک کر دے گا
بس اس پر یقین رکھو" image uploaded on April 24, 2023, 3:25 p.m. | Damadam