"ہر وہ دن عید ہے جس میں خدا کی نافرمانی نہ کی جائے. ہر دن جسے مومن اپنے آقا و پروردگار کی اطاعت، اس کے ذکر اور شکر میں بسر کرے، وہ اس کے لیے عید ہے.
حسن بصری رحمہ اللّٰہ
[لطائف المعارف، ص: 278]
#Muslim_sisters" image uploaded on April 24, 2023, 3:44 p.m. | Damadam