"ہر طرح کے جذبات کا اعلان ہیں آنکھیں
شبنم کبھی شعلہ کبھی طوفان ہیں آنکھیں
🖤
آنکھیں ہی ملاتی ہیں زمانے میں دلوں کو
انجان ہیں ہم تم اگر انجان ہیں آنکھیں
🖤
لب کچھ بھی کہیں اس سے حقیقت نہیں کھلتی🖤
انسان کے سچ جھوٹ کی پہچان ہیں آنکھیں🔥 Mahii 💔" image uploaded on April 25, 2023, 3:06 p.m. | Damadam