"🍁 *"اللہ کا حق رمضان کے بعد بھی ہے!"* 👈 *امام بشر الحافي رحمه الله* سے کہا گیا کہ کچھ لوگ رمضان میں بہت شوق و محنت سے عبادت کرتے ہیں مگر رمضان کے ختم ہوتے ہی چھوڑ دیتے ہیں... 👈 امام صاحب نے فرمایا: *"بئس القوم قوم لا يعرفون الله إلا في رمضان!"* بدترین لوگ ہیں وہ جو اپنے اللہ کو صرف رمضان میں ہی پہچانتے ہیں! 📙 - *|[ مفتاح الأفكار للتأهب لدار القرار : ۲۸٣/۲ ]|*" image uploaded on April 26, 2023, 2:21 a.m. | Damadam
Damadam.pk
🍁 *"اللہ کا حق رمضان کے بعد بھی ہے!"*
👈 *امام بشر الحافي رحمه الله* سے کہا گیا کہ کچھ لوگ رمضان میں بہت شوق و محنت سے عبادت کرتے ہیں مگر رمضان کے ختم ہوتے ہی چھوڑ دیتے ہیں... 
👈 امام صاحب نے فرمایا: *"بئس القوم قوم لا يعرفون الله إلا في رمضان!"* بدترین لوگ ہیں وہ جو اپنے اللہ کو صرف رمضان میں ہی پہچانتے ہیں! 
📙 - *|[ مفتاح الأفكار للتأهب لدار القرار : ۲۸٣/۲ ]|*
m  : 🍁 *"اللہ کا حق رمضان کے بعد بھی ہے!"* 👈 *امام بشر الحافي رحمه الله* سے کہا - 
More images by mayamalik66: