"سيدنا عبد الله بن شخير رضى الله عنه فرماتے ہیں :
"میں نبی کریم صلی الله عليه وسلم کے پاس آیا، آپ نماز میں مشغول تھے۔ آپ کے رونے کی آواز یوں آ رہی تھی گویا ہنڈیا جوش مار رہی ہو۔"
(سنن ابي داؤد : ٩٠٤ ، سنن النسائي : ١٢١٤ ، صحيح)" image uploaded on April 27, 2023, 5:54 a.m. | Damadam