"امام ابنِ القيم رحمه اللہ فرماتے ہیں:
"خوشخبری ہے؛ اس شخص کیلئے، جِس کو اُس کے اپنے عیبوں نے لوگوں کے عیوب سے غافل کر رکھا ہے، اور تباہی ہے؛ اُس شخص کیلئے، جو اپنے عیبوں کو بھول کر لوگوں کے عیوب ٹٹولتا پھرتا ہے!"
[ مفتاح دار السعادة : 298/1 ]" image uploaded on April 27, 2023, 6:01 a.m. | Damadam