"نبی علیه السلام نے فرمایا
تین عادتیں ہلاک كرنے والی ہیں اورتین عادتیں نجات دلانے والی ہیں! اور ہلاک کرنے والی تین عادتیں یہ ہیں: انتہائی بخل، خواہش پرستی، اور خود پسندی یعنی غرور وتکبر ۔
اور نجات دلانے والی تین عادتیں یہ ہیں: ظاہری اور پوشیدہ حالات میں اللہ کاخوف، محتاجی اور تونگری میں میانہ روی، غصے اور خوشی میں انصاف کرنا
📖(السلسلة الصحيحة: 1802)" image uploaded on April 27, 2023, 8:07 a.m. | Damadam