"ہمارے گاؤں کے پاس ایک چھوٹی سی پہاڑی ہے جس کو دندی کہتے ہیں اس کے ساتھ ہی ایک ندی بہتی ہے جس کو سڑی کہتے ہیں اس ندی کے پار جائیں تو چھوٹے چھوٹے ٹیلے اور کھنڈرات ہیں میں ایک عرصہ ہوگیا کبھی اس طرف نہیں گیا شاید ایک سال سے زائد ہوگیا تھا میں ندی کے اس پار نہیں گیا لیکن اس بار میری قسمت میں لکھا تھا تو میں نہ چاہتے ہوئے بھی اس طرف چلا گیا میں چلتے چلتے ایک ٹیلے جس کو ہم ڈھیری کہتے وہاں پہنچا سورج پوری طرح نکل آیا تھا میں اپنے خیالات میں بیٹھا تھا کہ الحمدللہ میں نے اچانک کچھ ایسا دیکھا کہ میری خوشی کی انتہا نہ رہی اس ٹیلے پر انٹرنیٹ کے فل سگنل آ رہے تھے میں نے موبائل اپڈیٹ کیا اور اسی دوران یہ تصویر بھی ڈاؤن لوڈ کی" image uploaded on April 27, 2023, 4:47 p.m. | Damadam