"میری ایک حد ہے...!!
اور آپ اُس میں بے حد ہیں...!!
میں الف ہوں...!!
اور آپ اُس کی مَد ہیں...!!
دیکھوں تو کہیں بھی نہیں...!!
سوچوں تو کُچھ بھی نہیں...!!
مگر جو کہہ دُوں...!!
تو آپ میرے ہونے کی سَنَد ہیں...!!
میری ایک حد ہے...!!
اور آپ اُس میں بے حد ہیں...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤" image uploaded on April 27, 2023, 6:19 p.m. | Damadam