""میں نے دیکھا ہے کہ زیادہ محبت کرنے والے عموماً اظہارِ محبت میں کوڑھ مغز ہوتے ہیں وہ پھول, چاکلیٹ لے کر محبوب کے دروازے پر حاضری دینا بھول جاتے ہیں سٹ پٹا جانا, چپ لگ جانا, بغیر جواز پیش کیے لوٹ جانا محبت کرنے والوں کا وطیرہ ہوا کرتا ہے" "شاہ_میر"🔥🖤" image uploaded on April 27, 2023, 6:42 p.m. | Damadam
Damadam.pk
"میں نے دیکھا ہے کہ زیادہ محبت کرنے والے عموماً اظہارِ محبت میں کوڑھ مغز ہوتے ہیں 
 وہ پھول, چاکلیٹ لے کر محبوب کے دروازے پر حاضری دینا بھول جاتے ہیں 
سٹ پٹا جانا, چپ لگ جانا, بغیر جواز پیش کیے لوٹ جانا محبت کرنے والوں کا وطیرہ ہوا کرتا ہے"
"شاہ_میر"🔥🖤
S  : "میں نے دیکھا ہے کہ زیادہ محبت کرنے والے عموماً اظہارِ محبت میں کوڑھ مغز - 
More images by Shah__Meer: