"*_بھول جائیں انھیں جو کبھی آپ کے لیے تکلیف کا باعث بنیں 💦 بھلا دے ان باتوں کو جنھوں نے آپ کی روح تک کو چھلنی کر دیا ... ❤🩹💦 بھول جائیں منفی رویوں کو فقط اپنے رب کی خاطر .... ♥️🫶🏻 بھلا دے ان فانی رشتوں کے دیے گئے زخموں کو ان فانی رشتوں کو سب نے یہی فنا ہو جانا ہے پس اپنے رب سے تعلق مضبوط بنا لیجیے ۔۔۔❤️💦 اس کی خاطر سہنا سیکھ جائیں وہ اجر دے گا آپ کو ..... 🤍 ان شاءاللہ_*" image uploaded on April 28, 2023, 10:39 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Social media post
m  : *_بھول جائیں انھیں جو کبھی آپ کے لیے تکلیف کا باعث بنیں 💦 بھلا دے ان باتوں - 
More images by mayamalik66: