"*🌴 امام ابو زرعه کے آخری لمحات* • إبن وارہ کہتے ہیں کہ میں اور ابو حاتم امام ابو زرعہ کے پاس تھے کہ جب وہ قریب المرگ تھے تو انہوں نے فرمایا: « رسول الله صلی الله عليه وسلم کا فرمان ہے کہ جس کا آخری کلام لا اله الا الله ہو وہ جنت میں داخل ہوگا » *« امام ابو زرعه رحمه الله نے جیسے ہی یہ فرمایا انکی روح نکل گئی ».* 📜 [ سير أعلام النبلاء ( ٨٥/١٣) ]" image uploaded on April 28, 2023, 3:25 p.m. | Damadam
Damadam.pk
*🌴 امام ابو زرعه کے آخری لمحات*
• إبن وارہ کہتے ہیں کہ میں اور ابو حاتم امام ابو زرعہ کے پاس تھے کہ جب وہ قریب المرگ تھے تو انہوں نے فرمایا: « رسول الله صلی الله عليه وسلم کا فرمان ہے کہ جس کا آخری کلام لا اله الا الله ہو وہ جنت میں داخل ہوگا »
*« امام ابو زرعه رحمه الله نے جیسے ہی یہ فرمایا انکی روح نکل گئی ».*
📜 [ سير أعلام النبلاء ( ٨٥/١٣) ]
m  : *🌴 امام ابو زرعه کے آخری لمحات* • إبن وارہ کہتے ہیں کہ میں اور ابو حاتم - 
More images by mayamalik66: